عورت کی معاشی خود مختاری کے تصور میں ایک اعتراض کا پیراڈاکس
”ایک مرد ساری عمر بیوی بچے پالتا ہے، پر جیسے ہی یہ نظام عورت کو چلانا پڑے تو لعن طعن شروع ہو جاتی ہے۔“ اس جملے میں الفاظ اور گرائمر کے ذریعے ایک معنیٰ تشکیل دیا گیا ہے۔ یہ معنیٰ ”جلی حروف“ میں ہے۔ یعنی اس تک پہنچنے کے لیے ”گہرائی“ میں نہیں سوچنا پڑتا۔ اور ایک ایسا معنیٰ جو بظاہر یعنی فوری طور پر بالکل درست لگتا ہے، جو ایک سماجی حقیقت معلوم ہوتی ہے۔ لیکن اس میں سارے
Read more

