پولیو کو شہہ مات !

ایف ایم الیگزینڈر کا قول ہے کہ لوگ اپنے مستقبل کا فیصلہ نہیں کرتے بلکہ وہ اپنے رویوں کا فیصلہ کرتے ہیں اور ان کے رویے ہی ان کے مستقبل کا فیصلہ کرتے ہیں۔ کرہ ارض پر ہم اپنے ایک ہمسایہ ملک کے ساتھ تنہا اور اکیلے کھڑے ہیں، باقی دنیا نے اپنے رویے سے اعتماد اور یقین سے چوٹی سر کرلی ہے انہوں نے اپنے معاشرے اور اپنی دنیا کو پولیو جیسے مرض سے چھٹکارا دلانے میں کامیابی حاصل کرلی

Read more

مائیں یوں ہی چلی جاتی ہیں!

ماں کی گود، ماں کی مسکراہٹ، ماں کا چہرہ، ماں کیا خوبصورت نام ہے جن سے انسیت ہوئی، ماں کی بانہوں کی خوشبو، ماں کی محبت، شفقت، پیار، ڈانٹ ان کا فکرمند چہرہ ان کا مضبوط ارادہ ان کے پیچھے پیچھے بھاگنا ان سے الفت ان کی بے بس آنکھوں میں چمکتے آنسو بوند بوند گرتی موتیوں کا اثر، ماں بھلائے نہیں بھولتی جیسے وہ ابھی ہو کر گزری ہو جیسے ابھی میری پکار سن کے چلی آئے گی اور

Read more