نادرا کا دو قومی نظریہ اور بگڑتے ہوئے حالات

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی ( نادرا) جیسا کہ نام سے ظاہر ہے۔ ایک انتہائی اہم ادارہ ہے۔ ملک کے انتخابی سسٹم (الیکشن) ٹیلی کمیونیکشن کمپنیوں، احساس پروگرام، کامیاب نوجوان پروگرام اور بینکنگ سسٹم سے لے کر ملکی سیکورٹی سمیت بہت سے اہم ترین امور میں اس ادارے (نادرا) کی اہمیت کو نظر انداز کرنا ناممکن سی بات ہے۔ لیکن اس اہم ترین ادارے میں کارکردگی اور ڈیٹا بیس کے حوالے سے ماضی میں جو تھوڑی بہت اچھی شہرت

Read more

جب پنجاب کا طاقتور چیف سیکرٹری لاہور کے پٹواریوں سے جنگ ہار گیا

چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے لاہور کے پٹوار خانوں اور پٹوایوں کے بارے میں تفصیلی رپورٹ طلب کرتے ہوئے پنجاب حکومت اور سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو سے جواب مانگ لیا ہے۔ چیف جسٹس کا کہنا ہے کہ لینڈ ریونیو اتھارٹی کی بجائے اب پٹواری کس حیثیت میں اور کس قانون کے تحت منتقل کر رہے ہیں اور وہ کس قانون کے تحت کام کر رہے ہیں۔ چیف جسٹس کے ان ریمارکس اور ایکشن سے

Read more

گائے کے گوشت کا سب سے بڑا ایکسپورٹر بھارت اور انتہا پسند ہندو

اس سال عید الضحٰی کے موقعے پر سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کی طرف سے مسلمانوں پر بہمانہ تشدد کے متعدد واقعات سامنے آئے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ان واقعات میں ہندو انتہا پسندوں کی طرف سے بزرگ اور باریش مسلمانوں کو بے دردی سے مارتے دیکھا جاسکتا ہے۔ ان تمام واقعات میں بزرگ مسلمانوں کو صرف اس بناء پر لہولہان کردیا گیا کہ اس پر گائے کو ذبح کرنے کا شبہ

Read more