اندرون شہر لاہور کے بازار

اکبری منڈی اناج، مسالہ جات، جڑی بوٹی اور کیمیکلز کی ہول سیل مارکیٹ ہے۔ یہ ایشیا کی بڑی اناج اور مسالہ جات کی مارکیٹ ہے۔ اس منڈی کا نام مغل بادشاہ، اکبر کے نام پر رکھا گیا اور اس منڈی کی ابتداء اکبر کے زمانہ میں ہوئی۔ اس لیے اس منڈی کو قدیم بازاروں میں سے ایک شمار کیا جاتا ہے۔ کسیرہ بازار لوہا، تانبا، پیتل اور سٹیل کے برتنوں کے لئے جانا جاتا ہے۔ اس بازار کی خاصیت نایاب

Read more

کورونا وائرس اور ہمارا معاشرہ

دسمبر 2019 میں چین کے شہر ووہان سے ایک وبا نمودار ہوئی، جسے سائنس دانوں نے کورونا وائرس کا نام دیا۔ یہ وائرس انتہائی خطرناک ثابت ہوا اور وائرس دن بدن پھیلتا گیا اور آہستہ آہستہ اس نے اس وقت پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ یہ وائرس 198 ممالک تک پھیل چکا ہے اور اس وائرس نے پاکستان کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ لیکن پاکستانی عوام نے حسب معمول اس وبا کو معمولی سمجھا

Read more

اندرون شہر کے روایتی کھانے

لاہوری ہمیشہ سے خوش خوراک رہے ہیں قیام پاکستان سے قبل بھی یہاں رہنے والوں کی مرغوب غذائیں حلیم، حلوہ پوری، حلوہ مانڈہ، کڑاہ، پراٹھا، کچوری، دہی، لسی، پیڑے، دال پوری، سیخ کباب، تکے، تلی ہوئی مچھلی، فالودہ، رسملائی، پریم کچوری، نون بری، نان خطائی، کھانڈ کلچہ، نہاری، سرے پائے، پٹھورے، نان، تنوری روٹی اور داس کلچہ وغیرہ بہت شوق سے کھائے جاتے تھے۔ دنیا میں بہت کم شہر ایسے ہیں جو اپنے کھانوں کی وجہ سے مشہور ہیں۔

Read more

عالمی کرکٹ پر کرونا وائرس کے منفی اثرات

پوری دنیا میں بہت سے مختلف کھیل کھیلے جاتے ہیں لیکن ان میں سے کرکٹ کو پوری دنیا میں بھرے شوق سے دیکھا جاتا ہے۔ اس کو دنیا کا بہت مقبول ترین کھیل سمجھا جاتاہے اور گزرتے وقت کے ساتھ ساتھ پوری دنیا پر چھا رہا ہے۔ کرکٹ میں لوگ بہت دلچسپی رکھتے ہیں مثال کے طور پر جب پاک بھارت میچ ہوتا ہے تو دونوں ممالک کے لوگوں کے ساتھ ساتھ ساری دنیا کے لوگ بھی اس میچ میں

Read more