کرونا اور خود کو بھولی انسانیت

آج کون سا ملک ہے جو کرونا کا شکار نہیں۔ یہ عالمی وبا ایک بھیانک اور ہولناک تباہی بن کر پھوٹ پڑی ہے۔ سپر پاورز، ترقی پزیر اور غربت کی لاٖین سے بھی نیچے کے ممالک اس کی لپیٹ میں ہیں۔ طاقتیں بے بس ہیں اور صرف ایک ہی سپر طاقت کے سامنے دعاگو ہیں جسے بھلاے ہوے تھے۔ گزشتہ کچھ برسوں سے انسانیت کے نام پر بہت سے ڈراونے، کریہہ اور مکروہ مقاصد کے پیش نظر دل ٹوٹے، گھرانے

Read more

اکسیویں صدی اور بچوں کی شامت

سنتے آئے تھے کہ اگلے دور میں خوب ترقی ہوگی مگر ایسی ترقی تو خدا کسی کو بھی نہ کروائے کہ جس دور میں معصوم پھولوں کی شامت آئی ہو اور جدید ٹیکنالوجی کا تمام تر استعمال ان شگوفوں پر ہی ہو ا ہو۔ بچوں کے ساتھ بہیمانہ رویوں کی مثالیں بیسویں صدی کے آخری عشرے اور اکسیویں صدی کے بیس سالوں میں بہت زیادہ دیکھنے میں آئی ہیں۔ کہیں سیاسی مہروں کے طور پر معصوم بچوں کو اغوا کر

Read more

سقوط ڈھاکہ اور الطاف فاطمہ

ادیب اور معاشرہ لازم و ملزم ہیں۔ اسلوب اور کہانی سماج میں رہتے ہوئے اسی کے تانے بانے سے جوڑے جاتے ہیں مگر الطاف فاطمہ کا چلتا مسافر پڑھ کر حیرانی ہوتی ہے۔ مصنفہ نے بنگلہ دیش میں قدم رکھے بغیر وہاں کی سیاست اور سماج کو اس قدر کھول کر اور واضح بیان کیا ہے کہ حیرانی ہوتی ہے۔ وہ نہیں رہیں مگر ادب کے قارئین کے لیے خوبصورت تحائف اپنی تخلیقات کے ذریعے دے گئی ہیں۔ الطاف فاطمہ

Read more

ساہیوال، علمی ادبی و ثقافتی کانفرنس اور نوجوان محققین کی حوصلہ افزائی

تاریخی شہر ساہیوال میں منعقد ہونے والی دو روزہ کانفرنس نے دُنیائے ادب کے ستاروں کو جُھرمٹ کی شکل میں اس سرزمین پر اکٹھا کر دیا۔ مُلک بھر سے آنے والے دانشوروں کے مقالات نے عالمگیر یت کے اثرات کی ناصر ف نشاندہی کی بلکہ شعرو ادب کے ثقافتی ورثے کے اُن مختلف پہلووؤں کو بھی سامنے لایا گیا جہاں گلوبلائزیشن نے بھرپور اثرات چھوڑے تھے۔ ناصرف یہ کہ ساہیوال سے بلکہ اردگرد کے شہروں سے بھی لوگوں نے کانفرنس میں بھرپور شرکت کی۔ دو دن آرٹس کونسل کا بڑا ہال شرکاء سے بھرا رہا۔

Read more

حوا کی بیٹی، تلاش رزق اور تماش بین

سانپ کے زہر، بچھو کے ڈنک اور کتے کے جبڑے سے تو شاید کوئی معصوم بچی بچ سکتی ہو مگر ان تینوں سے بد تر انسان نما درندوں سے پرندوں کی طرح اڑان بھرتی رزق حلال کی تلاش میں روزانہ 800کلو میٹر سفر کرنے والی ہر طرح کے فقرے، بھوکی نظریں، لہجے برداشت کر کے ماں اور چھوٹے بہن بھائیوں کے پیٹ کے جہنم کو بھرنے والی نہ بچ سکی۔ نا مساعد حالات کے باعث نوکری کرنے کے لئے گھر

Read more

گھر سے بھاگنے والی ہر لڑکی قصور وار نہیں ہوتی

کلچر، سسٹم ،یا معاشرہ بہت بڑی وجہ ہیں کسی رونما ہونے والے واقعے یا تحریک کے۔ جب کوئی سانحہ ہو جاتا ہے تو معاشرہ کے نام نہاد علم بردار لٹھ لے کر اس کے پیچھے پڑ جاتے ہیں کچھ لوگ براہ راست سخت تنقید کرتے ہیں اُن لڑکیوں پر جو والدین کا گھر چھوڑ کر کسی کے ساتھ چلی جاتی ہیں۔ اگر وہ پڑھی لکھی ہے تو الزام تراشی یوں ہوتی ہے کہ جس ادارے سے تعلیم لی تھی وہ

Read more

قوم لوط اور معصوم بچے

میرا پھول میرا شہزادہ کملا گیا تھا۔ وجہ سمجھ میں نہ آتی تھی اس کا ہنسنا کھیلنا موقوف ہو گیا تھا۔ ہر وقت روتا بسورتا۔ بھی کچھ دن پہلے تک وہ کھلے ہوئے گلاب کی مانند کبھی ایک اور کبھی دوسرے کے ہاتھوں میں ہمکتا تھا۔ پسے ہوئے آلو، کھیر، کیلا شوق سے کھاتا فیڈر پی کر سو جانا۔ اس کی روٹین تھی۔ مگر یہ ظالم درد کیسا تھا۔ کہا ں تھاکچھ سمجھ نہ آتا تھا۔ کبھی پیٹ کو دباتی

Read more