سندھ گُلال کتاب پر تبصرہ

خسرو دریا پریم کا الٹی وا کی دھار، جو اترا سو ڈوب گیا، جو ڈوبا سو پار۔ امام مغنیاں، شاعر ہفت زباں، قافلہ عشق کے راہ رو، حضرت امیر خسرو کا شعر سنتے تو مدت سے آئے ہیں مگر تفہیم تب پائی جب ”سندھ گلال“ ہاتھوں میں آئی۔ ہمارے دلبر رانا محبوب سندھ کے مدینے کے عشق میں ایسے ڈوبے ہیں کہ ایک ہی سانس میں، ایک ہی کتاب میں وطن کے پیار میں کندن ہوئے دیوانوں کی امر کہانی

Read more