صرف 15 منٹ میں کامیاب صحافی بنو
گزشتہ روز یوٹیوب پر کچھ پاکستانی چینلز کھنگالنے کا اتفاق ہوا تو یہ جاں کر بے حد خوشی ہوئی کہ ٹیکنالوجی کے اس دور میں اب کچھ بھی ناممکن نہیں رہا۔ آپ صرف دو گھنٹے میں ایک طاقتور جرنیل اور ڈیڑھ گھنٹے میں ارب پتی تاجر بننے کا طریقہ سیکھ سکتے ہیں۔ بہترین گلوکار بننا پونے گھنٹے کی مار ہے۔ اداکار بننے کے لیے فقط آدھا گھنٹہ درکار ہے۔ ایک صاحب بتا رہے تھے کہ صرف 13 الفاظ یاد کر
Read more
