تعصب و لسانیت کی عینک اتار کر!
ثنا بلوچ اس صوبے کی سیاست کا اثاثہ ہیں، ایک بہترین مقرر و صوبے کے مظلوم عوام کی مضبوط آواز۔ لیکن اپنے آخری خطاب میں دانستہ یا غیر دانستہ طور پر تعصب و لسانیت کی آگ بھڑکانے کی کوشش کر گئے۔ شاید اپنی پانچ سالہ ناکام و عوام دشمن حکومت کے دوست نما فرینڈلی اپوزیشن بن جانے سے عوام ووٹرز کی توجہ ہٹانے کے لیے تعصب والا چورن بیچنے کی کوشش کی۔ بی این پی اور باپ دورِِ حکومت سردار
Read more
