بینظیر انکم سپورٹ سکیم اور قبائلی خواتین

پاکستان کی ایک بڑی جماعت پیپلز پارٹی نے آج سے کچھ سال پہلے مستحق اور غریب خواتین کو ماہانہ کچھ رقم دینے کا کام شروع کیا جس سے پورے ملک کے سارے صوبوں میں رہنے والی خواتین استفادہ کر رہی ہیں۔ 2018 کے انتخابات میں ان خواتین میں سے کچھ نے پیپلز پارٹی کو بھی ووٹ دیا کیونکہ وہ سمجھتی ہیں کہ انہوں نے ہمارے لیے ماہانہ ایک ظیفہ مقرر کیا ہوا ہے۔

ینظیر انکم سپورٹ سکیم سے استفادہ کرنے والی خواتین نے بتایا کہ ”پاکستان میں آج بھی کئی ایسے علاقے اور گاؤں ہیں جہاں خواتین اپنی مرضی سے ووٹ نہیں ڈال سکتیں لیکن ان میں سے بعض خواتین نے پیپلز پارٹی کو ووٹ اس لیے دیا کیونکہ وہ ان کو اس سکیم کی وجہ سے پیسے دیتے ہیں۔

Read more

خیبر پختونخوا کا مردان میں ایک مثالی جیل خانہ

جیل چلیں؟ او بھائی خیر تو ہے، جیل بھی کوئی جانے کی جگہ ہے۔ یہ وہ عام تاثرات ہیں جو کہ جیل کے بارے میں عام سننے میں آتے ہیں۔ جیل، ایک ایسی جگہ جہاں کوئی بھی نہیں جانا چاہتا کیونکہ ہمیں یہی دیکھایا اور سنایا جاتا ہے کہ جیل میں قیدی چکی چلاتے ہیں…

Read more