جاوید شیخ کی فلم "وجود” کا گانا ریلیز
عید الفطر پر ریلیز ہونے والی پاکستانی فلم ”وجود“ کا گانا ریلیز کر دیا گیا ہے. جاوید شیخ کی ہدایات میں بنی اس فلم کے نمایاں اداکاروں میں فلم اسٹار ندیم، شاہد، دانش تیمور اور جاوید شیخ کے علاوہ نئے اداکار اسد محمود، بھارتی اداکارہ ادیتی سنگھ، اور سعیدہ امتیاز ہیں. فلم کی موسیقی ساحر علی بگا نے ترتیب دی ہے. جب کہ فلم پروڈیوسرز میں جاوید شیخ، ان کی بیٹی مومل شیخ اور بیٹے شہزاد شیخ کے نام دیے
Read more













