ہم بدلیں گے، سب بدلے گا

ہم سب ادھر ادھر بھٹکے ہوئے بے ہنگم ہجوم کی مانند سرگرداں کسی کا ریموٹ کنٹرول ایران کے پاس تو کسی کا سعودی عرب کے پاس، چند ایک مغرب کے پیروکار تو چند اب طالبان کی آمد پہ شاداں۔ کیا ہم قوم کی تعریف پر پورا اترتے ہیں جبکہ ہم کسی اور کے مقاصد کی تکمیل کے لئے بطور ہتھیار استعمال ہوئے جاتے ہیں۔ انقلاب ایران سے نکل کر، سوویت یونین کے انخلا سے ہوتے ہوئے، جب ہم فتح کابل

Read more

تعلیم و تربیت

ایک اعلیٰ تعلیم یافتہ شخص نے ایک لڑکی کے ساتھ ایسا بھیانک سلوک کیا اور ظلم کی ایسی داستان رقم کی کہ شیطان بھی اس شخص کے اس کارنامے سے شرما گیا ہوگا اور ہو سکتا ہے کہ اسے اگر پتہ ہوتا اکیسویں صدی کے انسان کی انسانیت کا تو مرشد مان کر سجدہ کرچکا ہوتا اور تذلیل سے بچ جاتا۔

Read more