انتخابات، برادری سسٹم اور آزاد امیدوار

اس وقت پاکستان میں انتخابات کی تیاریاں زوروں پر ہیں، شہروں، قصبوں اور دیہات میں امیدوار مارے مارے پھر رہے ہیں۔ چوکوں، چوراہوں، گلیوں اور بازاروں میں بحث و مباحثہ جاری ہے، جو کہیں کہیں پر ہاتھا پائی کی شکل اختیار کر جاتا ہے۔ اپنی من پسند جماعت اور امیدوار کی شان میں قصیدے پڑھے جا رہے ہیں، جبکہ مخالف پارٹی اور امیدوار لعن طعن کی زد میں ہیں۔ زیادہ تر لوگوں کا دعویٰ ہے کہ ایک خاص پارٹی، جو

Read more

بھکاریوں کی طرف سے جنرل (ر) اعجاز اعوان صاحب کے نام

جنرل صاحب اگر کبھی وقت ملے اور اسلام آباد یا لاہور سے جنوبی پنجاب کا رخ کریں تو آپ کے چودہ طبق روشن ہو جائیں گے، پہلی بات تو یہ ہے کہ جو سڑکوں کے جال ادھر بچھائے گئے ہیں، جب ان پر آپ سفر کرنا شروع کریں گے تو آپ کا کلیجہ منہ کو آ جائے گا اور اگر آپ تھوڑے سے بھی آرام طلب انسان ہوئے تو آپ نے آدھے راستے سے ہی واپس لوٹ جانا ہے۔ بالفرض آپ پہنچنے میں کامیاب ہو بھی گئے تو سکون کرنے کے بعد جب آئینہ دیکھیں گے تو خود کو وہاں نہیں پائیں گے۔

Read more