سنیما کا سفر: مغرب میں خیال سے فکشن اور مشرق میں بالاخانے سے رومان تک
بلیک اینڈ وائٹ سلولائیڈ فلم سے ڈیجیٹل گرافکس تک لگ بھگ 125 برسوں میں سنیما کے میڈیم یا آرٹ فارم نے کافی طویل سفر کیا ہے۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ فلم انسانی معاشرے میں کیا اہمیت رکھتی ہے اور لوگ اس کا کتنا ا ثر قبول کرتے ہیں۔ اور اس معاملے میں انگلش فلموں کی نسبت اردو فلموں نے اپنے معاشرے پر کتنا اثر ڈالا۔ مغربی فلم انڈسٹری میں سب سے زیادہ فلمیں دوسری عالمی جنگ او ر قدیم امریکی
Read more
