عالمی وبا کے دن اور عالمی اجتماعی نظر کا فقدان!
تو اس صدی کے نصیب میں یہ عالمی وبا لکھی تھی! وبا، جس نے ایک ہی وقت میں پوری زمیں کی گلیوں اور رستوں کو ویران کر دیا، بازارون کے شٹر گرا دیے، انسان چاردیواری کے ساتھ اپنی ہی سوچ کے شکنجوں میں گرفتار، حیرت زدہ، یہ سب پہلی بار دیکھ رہا ہے کہ جب ایک وبا پورے عالم کو ایک ہی وقت اپنے احاطے میں جکڑ لیتی ہے تو کیا ہوتا ہے۔ یہ بات اس وجہ سے بھی حیرت
Read more


