کنول پھول اور تتلیوں کے پنکھ
ڈاکٹر طاہرہ کاظمی اور وجاہت مسعود صاحب کا بہت شکریہ کہ “کنول پھول اور تتلیوں کے پنکھ” ملی۔ ڈاکٹر طاہرہ کاظمی کو کتاب کی اشاعت کی ڈھیروں مبارکباد۔ طاہرہ آپ کے لئے تو میں یہی کہہ سکتی ہوں کہ : “وہ آئی، اس نے لکھا اور فتح کر لیا!” ڈاکٹر طاہرہ کاظمي سے میری ملاقات “ہم سب” میں ان کے تواتر سے چھپنے والے کالموں اور مضامین کی نسبت سے ہوئی۔ ان کی تحریر کا انوکھا پن اور اس کی
Read more
