کنویں کا جادو

ساحل، احسن اور شعیب تینوں آپس میں بڑے گہرے دوست تھے۔ تینوں اوائل جوانی میں تھے اس لئے پڑھنے کے علاوہ سیر و تفریح اور گھومنے گھمانے میں مصروف رہتے تھے۔ ایک دن ساحل نے کہیں جنگل میں کسی خوبصورت جگہ پر جا کر کچھ وقت بتانے کا سوچا۔ جب اس نے یہ خیال شعیب…

Read more

مذہب اور ثقافت

انسانی تاریخ میں مذہب کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔ آج کے انسان کو جو آثاریات کے علم سے شواہد ملے ہیں ان کے مطابق قدیم ترین انسانی تہذیب میں بھی مذہب کسی نہ کسی شکل میں رائج رہا ہے۔ ہمارا مذہب اسلام آخری الہامی مذہب تھا جو حٖضور ﷺ کے توسط سے…

Read more

بھائی صرف 30 روپے لگتے ہیں مڈ گارڈ پر

برسات کا موسم تھا۔ آئے دن مینہ برستا ہی رہتا۔ اس دن بھی کاشف دفتر سے نکلا تو ہلکی ہلکی رم جھم شروع ہو چکی تھی۔ اگلے سال جب یہ موسم ہو گا تو میرے پاس کار آ چکی ہو گی۔ اس نے اپنی سال خوردہ بائیک سٹارٹ کرتے ہوئے سوچا۔ جب وہ مین سڑک…

Read more