خوش رہنا بھی ایک آرٹ ہے
زندگی پھولوں کی سیج ہے نہ ہی کانٹوں کا بستر۔ بلکہ خوشی و غم دونوں سے عبارت ہے۔ راہ زیست میں خوشی و رنج، دکھ سکھ، اداسی و مسرت، مٹھاس و تلخی، خوشگواری و نا خوشگواری ہر دو کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ یہ اہم نہیں کہ آپ کو کبھی مصائب و آلام اور ناکامیوں کا سامنا نہ ہو بلکہ ضروری امر یہ ہے کہ تمام خطرات کا سامنا کرتے ہوئے بھی خوش و خرم زندگی گزارنے کے لوازمات تلاش
Read more
