اہم وہ ابلاغ ہے جو لوگوں کو عمل پر آمادہ کرے

"When the orator Aeschines spoke, the crowd said, ‘How well he speaks.’ But when Demosthenes spoke, the crowd said, ‘Let’s march against Philip. ‘” – David Ogilvy جب شعلہ بیان ایشینیز نے تقریر کی تو ہر کسی نے کہا ”کیا زبردست انداز بیان ہے“ مگر جب ڈیموستھینز نے خطاب کیا تو عوام بیک زبان بولے : ”چلو! فلپ کے خلاف مارچ کرنے۔“ یہ دور جدید میں ابلاغیات کے پیغمبر کا خطاب پانے والے ڈیوڈ اوگلوی کی شہرہ آفاق کتاب ”اوگلوی

Read more

تبلیغ والوں کا قافلہ اور میری لاٹری

میرے ایک کلائنٹ جو تبلیغی ہو گئے تھے مجھے ساتھ ملانے کی تمام تر کوشش میں بری طرح ناکام رھے۔ ایک دن اچانک میرے دفتر آ پہنچے۔ ساتھ میں جماعت کے کوئی سات افراد تھے جن میں سے ایک ان سب کا کوئی سینیئر معلوم پڑتا تھا۔ ان سے کہا ہو گا: "ایہہ بندہ میرے قابو نئیں آوندا، تسی کچھ کرو” ان کا تپاک سے استقبال کیا، چائے آرڈر کی۔ فرمایا: "ہم آپ کے پڑوس کی مسجد میں آئے ہوئے

Read more

آسان لکھنا آخر اتنا مشکل کیوں؟

آمنے سامنے بات کرتے ہیں تو برابری کی سطح پر انسانوں کی طرح مگر جونہی لکھنے بیٹھتے ہیں، ایک دم کسی چبوترے پر چڑھ کھڑے ہوتے ہیں اور عوام الناس سے خطاب کا لب و لہجہ نہ جانے کہاں سے سرچڑھ کر بولنا شروع کردیتا ہے۔ کہنے والے اور پڑھنے اور سننے والوں کے بیچ ایک فاصلہ ساآجاتا ہے۔ سننے والے یاتو مرعوب ہوکر مرید ہوجاتے ہیں اور زور زور سے واہ واہ شاید اس لیے کرتے ہیں کہ بات کے سر کے اوپر یا پیروں کے نیچے سے گزر جانے کا راز برسرِعام ہوکر انہیں کم علم ثابت نہ کردے یا پھر احساسِ کمتری کا شکار ہوئے بغیر ہی اپنے کاموں پر واپس ہولیتے ہیں ؛ جیسے کہہ رہے ہوں کہ ”بی بلی! چوہا لنڈ وراہی بھلا“

Read more