بول کون رہا ہے؟

صنم ایک ہفتے کی چھٹیوں کا بھرپور فائدہ لے کر آج سگنل پر لمبی کال کی، ہیلو بولنے سے پہلے ”مردوں“ کو طویل گالیوں سے بھون دیا، اور کہا کہ موٹروے پر جو معاملہ ہوا، پھر نور مقدم والا کیس اور اس کے بعد مینار پاکستان اور جیسے ہی اس واقعے نے سوشل میڈیا ٹویٹر پر اپنا اسپیس بنایا تو بات ڈجیٹل میڈیا کے ہاتھوں سے نکل کر مین اسٹریم میڈیا کا حصہ بن گیا۔ عین اسی وقت ذہنی معذور

Read more

عامر لیاقت صاحب! ہندو پاکستانیوں کا خیال کیجیے

پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے اور معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے پاکستان مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے ان کی تصویر کی جگہ ہندوؤں کی دیوی کی تصویر لگا کر ٹویٹر پر پوسٹ کی اور کہا یہ مریم نواز کا نیا روپ ہے۔

اب صرف بات یہ نہیں پاکستان میں رہنے والے 50 لاکھ ہندوؤں کی دل آزاری عامر لیاقت کی اس ٹویٹ کی وجہ سے ہوئی ہے، پاکستان میں بلاسفیمی کا بھی دوہرا معیار ہے۔ پاکستان میں بسنے والے ہندوؤں سے آئے دن اس قسم کا رویہ روا رکھا جاتا ہے۔ پھرجب کپیل دیو جیسے معروف سماجی کارکن کا ردعمل آتا ہے تو ان (عامر لیاقت) کا جھٹ سے معافی نامہ سامنے آ جاتا ہے۔ لیکن کب تک ایسا چلتا رہے گا؟

Read more

جشنِ آزادی اور آزادی کے نعرے

جھاں تک مجھے یاد ہے ہم ریلی کی صورت میں صرف آزادی کا جشن منانے کے لیے باہر نکلا کرتے تھے اس ک علاوہ ہم مڈل کلاس لوگ جس میں اقلیت اور اکثریت دونوں کا تعداد یکساں ہے۔ ہم مکمل طور پر بے خبر تھے کہ یہ پریس کلب کیا ہوتے ہیں۔ دھرنے کے اوقات کیا ہیں، کتنی زبانوں میں پریس رلیز لکھی جاتی ہیں، کن صحافیوں کو کل کی اخبارات میں خبر چھپوانے کے لیے کتنے پئسے دیے جاتے

Read more

کیا حوالہ دینا لازم نہیں ہے؟

آپ نے اکثر ٹیلی وزن پر خبریں سنتے دیکھا ہوگا اگر کوئی ایک ادارے کی رپورٹ کو اپنے پروگرام میں نثر کر رہا ہے تو وہ پی ٹی وی کے علاوہ کسی اور چینل کی خبر کو اگر اپنا حصہ بناتے بھی ہیں تو اُس کا حوالہ دینا گوارا نہیں کرتے۔ شاید اُن کو یہ لگتا ہے کہ محنت صرف سرکاری اداروں میں کام کرنے والے لوگ کرتے ہیں باقی لوگوں کو تو ہر چیز واٹس ایپ پر آتی ہے، خیر اگر اس بات کو مان بھی لیں کہ اُن کو واٹس ایپ پر سب کچھ مل بھی جاتا ہے تو کیا قانونی طور پر حوالہ دینا لازم نہیں؟

Read more

ہم مذہب کے خانے میں ہندو اور قومیت میں فخر سے پاکستانی لکھتے ہیں

کیا مطلب کہ آپ بھارت سے ہو؟ میں نے اپنے نام کے ساتھ کمار کیا بتایا آپ نے تو میری شناخت ہی بدل دی۔ سُجاتا جی!چند روز قبل میں آمریکا کی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سین فرانسکو میں ایک دیسی ریسٹورینٹ پر کھانا کھانے گیا تو میری میز پر میں نے جب اپنا موبائیل فون اور ڈائری رکھی تو ایک مغربی پوشاک میں دیسی انداز سے ایک خاتون میرے پاس آئی اور پوچھنے لگی؛ کیا تم انڈیا سے ہو؟ او سنجئہ کیا تم بھارت سے ہو؟ مین نے سوچا شاید یہ گوروں کی طرح بھارتی فلمیں دیکھ کر نام پڑھ کر سوچ رہی ہو کہ میں وہاں سے ہوں جہاں سے سنجئہ دت، سنجئہ لیلا بنسالی، انیل کپور، اجئی دیوگن، امیتاب بچن اور ایسے ڈھیر سارے نام والے اداکار، فنکار اور گلوکار تعلق رکھتے ہیں۔ میں نے سوچا کہ پہلے اس سے بات کریں کہ یہ محترمہ خود کہاں سے تعلق رکھتی ہیں اور اس طرح کا سوال پوچھنے کا من کیسا بنا۔

Read more