سیاسی توازن اور گڈ گورننس (دسواں حصہ)
ایک دلچسپ بات آپ سے عرض کروں کہ طالبان کی پہلی پریس کانفرنس دنیا بھر میں لائیو دکھائی گئی۔ اگلے دن میں واک کے لیے ایک جگہ سے گزرا جہاں یہاں ناروے کے کے مقامی طلبا یعنی لڑکیاں اور لڑکے بلند آواز میں میوزک آن کیے ہوئے پارٹی کر رہے تھے۔ غل غپاڑہ کر رہے تھے۔ مجھے دیکھتے ہی تقریباً سب نے جن کی تعداد بیس تیس سے اوپر ہوئی ہوگی۔ سلام کیا اور میوزک سلو کر دیا۔ اور غور
Read more
