”خدارا دلہن کو بخش دو“
آج بہت دن بعد قلم اُٹھایا ہے اور تب ہی اُٹھاتی ہوں جب کوئی بات دل پر بے حد گراں گزرتی ہے۔ پوچھنا بس اتنا ہے کہ ہم اخلاقی طور پر اس قدر پستی کی طرف کیوں چل پڑے ہیں؟ ہم ایک دوسرے سے جینے کا حق کیوں صلب کر رہے ہیں؟ ہم کسی پر بھی کبھی بھی کسی بھی قسم کی کیچڑ اُچھال سکتے ہیں بغیر یہ سوچے اور سمجھے کہ اس کا اُس انسان کی زندگی پر کیا
Read more


