اسکالرشپ یا مستحق غریب طلبا کا مذاق

میں گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول کلاس دسویں کی طالبہ ہوں۔ مجھے ایک دوست کے ذریعے پتہ چلا کہ حیدرآباد کا ایک نجی اسکول (جس کو بیرون ملک مالی تعاون کرتا ہے ) ہمارے ٹاؤن میں اسکالرشپ کا امتحان لے رہا ہے۔ یہ سن کر مجھے بے حد خوشی ہوئی میں نے اسکالر شپ ٹیسٹ کے لیے اپلائی کیا جس کی فیس 250 روپے تھی۔ فیس ادا کرنے کے بعد کسی بھی قسم کی رسید نہیں دی گئی اور نہ ہی

Read more

ٹرتھ سیرم پینے کے بعد سچ کیسے بولا جاتا ہے؟

سائنس نے آج اتنی ترقی کر لی ہے کہ اس کے ذریعے انسانی رویوں تک کو ناپا جاسکتا ہے۔ اس کی ایک مثال ٹرتھ سیرم نامی ایک کیمیکل ہے۔ ٹرتھ سیرم ایک دماغی دوائی ہے، جو کہ انسان سے وہ معلومات حاصل کرنے میں مدد دیتی ہے جو وہ نہیں دینا چاہتا۔ ٹرتھ سیرم کیسے کام کرتا ہے؟ جب ٹرتھ سیرم کسی انسان پر استعمال کیا جاتا ہے۔ تو وہ انسانی دماغ کے نیورانز پر اثر کرتا ہے۔ جس کی

Read more