زندگی تیرے تعاقب میں ہم اتنا چلتے ہیں کہ مر جاتے ہیں

آج کے ترقی یافتہ دور میں جہاں عورتیں مردوں کے شانہ بشانہ ہر شعبۂ زندگی میں ہمیں نظر آتی ہیں، زندگی کے ہر میدان میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہی ہیں اور یہ ثابت کر چکی ہیں کہ موقع ملنے پر وہ کسی طرح بھی مرد سے کم نہیں ہیں، وہیں آج بھی اس ملک خداداد میں عورت کے پیدا ہونے پر ماتم کرنے والوں اور بیٹی کی پیدائش پر افسوس کرنے والوں کی کمی نہیں ہے۔ ابھی ہم

Read more