نیم دانشور کا سستا منہ اور مہنگا ماسک
خواتین و حضرات یہاں دیکھوں وہاں دیکھوں جہاں دیکھوں میں کیا دیکھوں کہ ہر کس و نا کس۔ یہاں تک کہ بے کس نے بھی اپنے منہ کو رنگ برنگ کپڑوں سے ڈھانپ رکھا ہے۔ اب تو نوبت ایں جا رسید کہ بعض خواتین نے کپڑوں کے ساتھ ساتھ میچنگ ماسک بھی پہننا شروع کر دیے ہیں۔ مارکیٹ میں مہنگے سستے ہر قسم کے ماسک موجود ہیں۔ آہستہ آہستہ ماسک سٹیٹس سمبل بنتا جا رہا ہے معاشرے میں مہنگے ماسک
Read more

