سیلاب زدگان کے لیے فنڈز کو کیسے موثر بنایا جاسکتا ہے؟
پاکستان کے بیشتر علاقے سیلاب کی زد میں ہیں، سیلاب کو قومی سطح کی آفت سمجھ کر تمام پاکستانی اپنے مجبور و بے بس بھائیوں کی مدد کے لیے ایک صف میں کھڑے نظر آرہے ہیں۔ یہ بہت خوش آئند بات ہے کہ بلاتفریق سب دکھ کی اس گھڑی میں شریک ہیں اور امدادی کارروائیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں۔ اس موقعہ پر کئی اہم سوال سامنے آتے ہیں کہ سیلاب زدگان کی مدد کے لیے کھربوں
Read more
