قائد میں خرابی نہیں، ہمیں خود کو بدلنے کی ضرورت ہے
عوام۔ جیسے ہی یہ لفظ کانوں میں پڑتا ہے یا ہم خود اپنی زبان سے ادا کرتے ہیں تو دماغ میں ایک بہت ہی مظلوم، دُکھی اور مصیبتوں کے بوجھ تلے دبی ہوئی کسی مخلوق کا تصور دماغ میں اُبھرتا ہے، جو کہ دراصل ہم خود ہیں۔ لیکن سوال یہ ہے کہ کیا ہم سو فیصد عوام مظلوم ہے؟ دکھی ہے؟ اور مصیبتوں کے پہاڑ تلے دبی ہوئی ہے۔ شاید ایسا نہیں ہے۔ پہلے تو یہ دیکھنے کی ضرورت ہے
Read more
