قیام پاکستان سے قبل کے سنیما (آخری قسط)
دوستوں میں نے پچھلی دو اقساط میں کراچی اور لاہور کے ان سنیماؤں کا ذکر کیا تھا، جو پاکستان بننے سے پہلے کے تھے۔ آج ذکر کروں گا، ان دو شہروں کے علاوہ پاکستان کے دیگر شہروں کے ان سنیماؤں کا جو قیام پاکستان کے وقت ہمیں ورثے میں ملے ۔ لاہور اور کراچی میں تو میں خود رہ چکا ہوں، اس لئے ان دونوں شہروں کے زیادہ تر سنیماؤں کا احوال اکثر میرے ذاتی مشاہدے کی بنیاد پر مضمون
Read more

