ہم سب ایک ہیں!

قومیں اپنی اخلاقی اقدار سے اور تعلیم و تربیت سے بنتی اور پہچانی جاتی ہیں اور جس قوم میں ان صلاحیات کی کمی ہو وہاں جس کی لاٹھی اس کی بھینس والا سماں بندھا رہتا ہے۔ بد قسمتی سے بحثیت قوم ہم میں اخلاقی اقدار کی کمی کی وجہ سے عدم برداشت اتنی بڑھ گئی ہے کہ ہم ہر وقت خود کو دوسرے سے بہتر اور زیادہ طاقت ور ثابت کرنے میں لگے رہتے ہیں۔ شاید اسی لئے ہمارے مقاصد

Read more

تھانوں میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی

برطانیہ میں پولیس اسٹیشن میں پولیس افسران سمیت ہر آنے والے شخص پر موبائل فون کے استعمال کی ممانعت ہے۔ لیکن بات یہاں ختم نہیں ہوتی ہر پولیس افسر کی چھاتی پر کیمرہ لگا ہوتا ہے اور پولیس اسٹیشن میں جگہ جگہ سی سی ٹی وی لگا ہوتا ہے۔ ہر ملزم کو تفتیش اپنے وکیل کی موجودگی میں کروانے کا حق حاصل ہوتا ہے اور تفتیش کی مکمل آڈیو اور ویڈیو ریکارڈنگ ہوتی ہے تاکہ کسی قسم کے تشدد یا

Read more

ساہیوال واقعہ : حکومتی کارکردگی

ماڈل ٹاؤن اور ساہیوال میں ہونے واقعات شاید پنجاب کی تاریخ میں ہونے والے سب سے زیادہ تکلیف دہ واقعات میں سے ہیں۔

ماڈل ٹاؤن اور ساہیوال کے واقعات میں سب سے پہلا فرق سیاسی مداخلت کا ہے۔ ماڈل ٹاؤن واقعہ کے پیچھے سیاسی محرکات تھے جب کہ ساہیوال واقعہ کے بارے میں سیاسی عہدیداران کو خبر تک نہ تھی۔ ماڈل ٹاؤن اور ساہیوال کے واقعات میں دوسرا بڑا فرق قانون نافظ کرنے والے اداروں کے مقاصد کا ہے۔ ماڈل ٹاؤن کے واقعہ میں پولیس کا قطعی مقصد کسی کو مارنا نہیں تھا جبکہ ساہیوال واقعہ میں سی ٹی ڈی کا مقصد صرف اپنے ٹارگٹ کا خاتمہ تھا۔

Read more