حج کی قربانی کیسے ہوتی ہے اور گوشت کہاں جاتا ہے؟

ہر سال لاکھوں حجاج کرام مکہ مکرمہ میں حج کا فریضہ سرانجام دیتے ہیں۔ اس دوران اسلامی احکامات کے مطابق ہر حاجی پر واجب قربانی کی مد میں لاکھوں جانور زبح کئے جاتے ہیں، جس سے بلامبالغہ لاکھوں من گوشت حاصل ہوتا ہے۔ سعودی حکومت نے گزشتہ چند دہائیوں سے اس وافر گوشت کو مستحق…

Read more