زوال اخلاقیات

اخلاقیات کا لفظ ”اخلاق“ سے آیا ہے جس کے معنی ”کردار“ یا ”رواج“ کے ہیں۔ اصطلاح میں اخلاقیات سے مراد اخلاقی اقدار کا مجموعہ ہے جس پر عمل پیرا ہو کر باشعور، متحد اور مستحکم معاشرے کی تشکیل ہوتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہر سماج کی پہچان وہاں کے رسوم و رواج اور اخلاقی اقدار سے منسوب ہوتی ہے، کیوں کہ اخلاقیات کرۂ ارض پر پائے جانے والے ہر معاشرے اور قوم کی بنیاد ہے۔ اخلاقیات کو ہر مذہب

Read more

یہ دور اپنے براہیم کی تلاش میں ہے

”حصول تعلیم ہر بشر کا حق ہے۔‘‘ اکثر و بیشتر یہ جملہ سماعتوں سے ٹکراتا ہے۔ مگر نہایت دکھ کی بات یہ ہے کہ ہر طبقہ تعلیم جیسی نایاب دولت سے مستفید نہیں ہو پاتا۔ خاص طور پر غریب طبقہ جو ہمہ وقت زندگی کی بنیادی ضروریات کو پورا کرنے میں مصروف رہتا ہے، تاحیات پیٹ بھرنے کے لیے تگ و دو کرتا ہے، روٹی کے حصول کے لیے جیتا ہے اور آخر کار زندگی کی سانسیں پوری کر کے

Read more