خواہشیں۔۔۔ بے کراں رات کے سناٹے میں
یہ خواہشیں بھی بڑی عجیب ہوتی ہیں ان سے دور بھاگو تو یہ خوابوں میں آنے لگتی ہیں اور بس خواب میں آنے پر بات ختم نہیں ہو جاتی یہ تو خود کو کسی کم عمر شوخ چنچل دلہن کی طرح سجائے پوری رنگینی اور حسرت کا آنچل اوڑھے بے چینی کے دروازے پر دستک دیتی ہیں جب بے چینی اس کی آہٹ محسوس کرتی ہے تو دل کے در و دیوار پر لرزش کرتی ہے زور زور سے ہاتھ
Read more
