کیا پاکستان کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ واقعی تباہ ہو گئی ہے؟
کافی دنوں سے کچھ اہم باتیں لکھنا چاہ رہا تھا پر موقع نہیں مل رہا تھا۔ آج سوچا ذرا غبار نکال ہی لوں۔ آئیے میرے رئیل اسٹیٹ مارکیٹ کے چار سالہ تجربے میں سے کچھ اہم نکات پڑھیے۔ سوال: کیا پاکستان کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ تباہ ہو گئی ہے؟ جواب: ارے نہیں بھائی! یہ 2.11 ٹریلین ڈالر کی مارکیٹ ہے۔ ہماری قومی دانش اپنے چھینی ہتھوڑے لے کر دن رات بھی رولے ڈال لے، 2.11 ٹریلین ڈالر تباہ نہیں ہوتے۔
Read more
