انتخاب کی بنیاد پر نسل انسانی

ماہر نفسیات ڈاکٹر وکٹر فرینکل اپنی شہرہ آفاق کتاب ” Man search for meaning of life“ میں اپنی تحقیق کا نچوڑ بیان کرتے ہوئے تمام انسانی نسل کو مجموعی طور پر دو طرح کے گروہوں میں تقسیم کرتے ہیں۔ ایک وہ گروہ ہے جس سے تعلق رکھنے والے لوگ فطرت، روایات، معاشرے، ماحول سے شعوری طور پر اپنے عمل، اپنی زندگی اور وجود کے معنی کو اخذ نہیں کرتے اور انہیں اس بات کا شعوری طور پر ادراک نہیں ہوتا کہ انہیں

Read more

نفسیاتی مضبوطی کے ذریعے معیاری زندگی کا حصول کیسے؟ (حصہ اول)۔

ہم زندگی میں جو کچھ بھی عمل یا رویہ اختیار کرتے ہیں اس کے بارے میں عمومی طور پر پایا جانے والا ایک نقطہ نظر یہ ہے کہ اس کا انحصارہمارے ساتھ پیش آنے والے حالات اور واقعات یا دیگر خارجی عناصر پر مبنی ہوتا ہے۔ اس نقطہ نظر کی بنا پر ہر سوچ اور رویہ، خارجی عوامل پر منتج ہے، یعنی انسان کے ادراک اور عمل کے ذمہ دار بیرونی محرکات و عناصر ہیں۔ آئیون پیولوو ایک روسی سائنس

Read more

نفسیاتی مضبوطی کے ذریعے معیاری زندگی کا حصول (حصہ دوم)۔

ماہر نفسیات ڈاکٹر ایلبرٹ ایلس کے مطابق معقول جذباتی طرزِعمل ( rational emotive behavior) خودنظمی اورخودتربیتی کے مخصوص طریقوں پرعملدرآمدکے ذریعے سے غیرمعمولی حالات کے دوران شعوری طورپرمناسب ردِعمل استوار کرنے کا بہترین طریقہ ہے۔ ان مخصوص طریقوں سے آگاہی اورانکا استعمال آپ کو بہترین لائحہ عمل فراہم کرتاہے۔ ذہنی تربیت کے ذریعے آپ اپنے متعلقہ مسائل سے بخوبی حقیقت پسندی کے ساتھ نمٹ سکتے ہیں۔ معقول جذباتی طرز عمل کے بنیادی مدارج میں ”A“ سے مراد بیرونی عنصر یا متحرک

Read more

کیا ہم آزاد ہیں

اگست کا مہینہ ہر سال پاکستانیوں کے لیے برسوں پہلے آباؤ اجداد کی حاصل کی ہوئی آزادی کی یاد لے کر آتاہے۔ یہ آزادی ہمارے آباؤ اجداد نے اس لیے حاصل کی تا کہ ہم اپنے دین اسلام کے مطابق خود مختاری سے اپنی زندگیاں گزار سکیں، عملی طور پر اپنی زندگی کو خالق کی منشا کے عین مطابق ڈھال سکیں۔ ہمارے آباء کا نعرہ کیا یہ نہیں تھا ”پاکستان کا مطلب کیا؟ لا الہ الا اللہ“۔ چنانچہ اس نعرے

Read more

تعصب کے نفسیاتی محرکات اور ان کا حل (حصہ دوم)۔

بات سننے کی عادت اپنائیے! ایسے افراد جن سے آپ کسی نظریاتی اختلاف کی بِنا پر بات کرنے سے کتراتے ہوں، ہمت کر کے ان سے بات کیجیے۔ ان کی بات کو فراخ دِلی اور غیر جانبداری کا رویہ اپناتے ہوئے سنیے اور مکمل طور پر سمجھنے کی کوشش کیجیے۔ جلد ہی آپ کو محسوس ہو گا کہ بہت سے خدشات جو اب تک آپ کو گفتگو سے روکنے اور غلط فہمیوں کا باعث تھے، وہ رفع ہو گئے۔ حسن

Read more

تعصب کے نفسیاتی محرکات اور ان کا حل

جب آپ کسی بھی راے پر درست اور غلط کے مخمصے میں پھنس جاتے ہیں تو بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ آپ نے اپنے تئیں چیزوں کو پہلے سے ہی درست اور غلط ٹھرا لیا ہوتا ہے جس کی بنیادی وجہ درحقیقت آپ کی اپنی قائم کردہ ”توقعات“ ہوتی ہیں یعنی ایسا ہونا چاہیے۔ ویسا ہونا چاہیے۔ یہاں آپ درحقیقت اپنے مخصوص تناظر ہی کو درست متعین کر لیتے ہیں اور اپنی خوشی کے لیے بعض چیزوں کو غلط

Read more

ڈاکٹر خالد سہیل کے جواب میں: جی ہاں، خدا موجود ہے

خدا ایک راز نہیں ہے۔ وہ ایک پہیلی نہیں ہے۔ خدا ہمیشہ سے اور ہمیشہ رہنے والی ایک زندہ حقیقت ہے۔ خالق و مالک کی تلاش انسان کے اندر فطری طور پر ودیعت ہے خواھ وھ کسی بھی مذہب قبیلے اور قوم میں پیدا ہوا ہو اسے بہرحال فطری طور پر یہ تلاش رہتی ہے۔ دنیا کے بے شمار لوگ جو حقائق اور دلائل سے نظریں نہیں چراتے شعوری تلاش کے نتیجے میں اسے پا ہی لیتے ہیں۔ خدا کا

Read more