سبزیاں اتنی مہنگی کیوں؟

میں کل سبزی و پھل خریدنے بازار گیا۔ یہ جان کر چودہ طبق روشن ہو گئے کہ اکثر سبزیوں اور پھلوں کی قیمتیں فی کلو ایک سو روپے سے زیادہ ہیں۔ ٹماٹر ڈھائی سو جبکہ پیاز ایک سو کلو روپے بک رہا تھا۔ پی ٹی آئی حکومت کے ایک سالہ دور میں خصوصاً خوراک کی…

Read more

مودی پر سوار عقل ِکُل کا بھوت

قدرت کا یہ انتہائی انوکھا عجوبہ ہے کہ ایک حکمران کو لامحدود طاقتیں حاصل ہو جائیں تووہ خود کو عقلِ کل سمجھنے لگتا ہے۔ یہی وہ ”آسمانی“ کیفیت ہے جب حکمرانوں سے ایسی فاش غلطیاں سرزد ہوتی ہیں جن کا خمیازہ عموماًپوری قوم کو بھگتنا پڑتا ہے۔ اس عجوبے کی ایک مثال بھارتی وزیراعظم نریندر مودی ہیں۔

Read more

خواتین ووٹرز کی فتح

25جولائی کی صبح جب میں ووٹ ڈالنے پولنگ اسٹیشن پہنچا تو وہاں ماؤں،بہنوں اور بیٹیوں کی لمبی قطار دیکھ کر دنگ رہ گیااور خوشی بھی ہوئی۔وہ بڑے جوش وخروش سے ووٹنگ کے عمل میں حصہ لے رہی تھیں۔یہ دیکھ کر بانیَ پاکستان کا قول یاد آ گیا:''کوئی بھی جدوجہد اسی وقت کامیاب ہو گی جب…

Read more