مباحثہ کی تہذیب و مقاصد
زمانۂ قدیم سے بحث مباحثہ اہل علم و دانش کے درمیان مہذب تبادلہ خیال کے ذریعہ مسائل کے منطقی حل کی تلاش کا ذریعہ رہے ہیں۔ بحث کا بنیادی مقصد کسی در پیش مسئلہ کی بنیاد متعین کرنا، مسئلہ کے حل کا تعین اور مجوزہ حل کی طرف علمی پیش قدمی کے لیے بنیادی اصول وضع کرنا ہوتا ہے۔ مباحث میں اختلافی دلائل کے ذریعے کسی بھی مسئلہ میں مختلف آرا کی عقلی جانچ کر کے اگر درست نہیں تو
Read more
