غربت ایک عذاب
پاکستان میں مہنگائی کی رفتار اس قدر تیز ہے کہ اس کے پیچھے بھاگنے والوں کی ٹانگیں جواب دے چکی ہیں۔ پاکستان بیورو آف سٹیٹسٹکس کے مطابق 18 جولائی 2024 کو ختم ہونے والے ہفتے کو مہنگائی میں 0.76 فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ سے اشیاء خورد و نوش کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگی۔ پنجاب سے تعلق رکھنے والے محمد حسین، جو کہ ایک بینک میں گارڈ کی نوکری کرتے ہیں ان کی تنخواہ آج اس مہنگائی کے
Read more
