ہم دیکھیں گے۔ ملک جان کے ڈی

ملک جان کے ڈی سے میرا قریبی تعلق ہے بلکہ یوں کہیے کہ ہم دونوں ایک ہی گھر کے فرد ہیں۔ جب بھی ہم دونوں کا دیوان ہوتا ہے تو اکثر ہماری باتیں معاشرے، ادب اور ادیبوں پر ہوتے ہیں اور یہ ملک جان کی ادب سے دوستی اور دلچسپی کی منہ بولتا ثبوت ہے کہ وہ ہمیشہ ادب اور ادبی کاموں میں مصروف نظر آتے ہیں۔ ملک جان کئی سوشل سائٹوں پہ کالم، آرٹیکل اور فیچر اسٹوریز لکھتے ہیں

Read more