سہ ماہی لاہور کا اجرا
ادبی رسائل و جرائد کی اہمیت ظاہر و باہر ہے۔ جمالیاتی حظ کی دستیابی کا ذریعہ تو یہ ہیں ہی، کسی معاشرے کے کلچر کی حیات پذیری کے آئینہ دار بھی ہیں۔ یہی ادبی جرائد ہیں جن کے توسط سے دنیا کے مختلف خطوں سے تعلق رکھنے والی بلند پایہ ادیب شخصیات کا شاہکار ادب ان کے قارئین تک پہنچتا رہا ہے۔ اس اعتبار سے دنیا بھر کے ادب میں ان جرائد کو سنگ میل کی حیثیت حاصل ہے۔ لیکن
Read more



