پری زاد: ایک خبطی کی تخلیق؟

زندگی تقریباً تمام بڑے فلاسفرز کی نظر میں اذیت کی حیثیت رکھتی ہے۔ میرے لحاظ سے زندگی مجموعی طور پر اپنے پھٹے ہوئے لباس کے ساتھ اب کھل کر ہمارے سامنے آ چکی ہے۔ ہمیں اس کا کیسے سامنا کرنا ہے یہ ابھی طے ہونا باقی ہے۔ مگر یہ طے ہو چکا ہے کہ اس کے پھٹے ہوئے لباس سے اخلاقی اور معاشرتی تعفن کو کیسے ڈھانپا جا سکتا ہے۔ یوٹوپین ادب، فینٹسی، سائنس فکشن اور دیگر ایسی تکنیک کا

Read more

شدت پسندی اور جہالت

چند سال پہلے کی بات ہے جب میں نے یہ سنا تھا کہ باپ نے اپنی بیٹی کا گلہ بلیڈ سے کاٹ کر اسے ذبح کر دیا ہے۔ یہ وہ عمر تھی جب مجھے تھوڑا بہت ہوش آ رہا تھا اور یہ واقعہ کسی اور جگہ کا نہیں میرے اپنے ہی گاؤں اور اپنی بستی کا تھا۔ پھر وہ دن بھی آیا جب میرے چچا کو میرے سامنے جاہلوں کے ایک گروہ نے ایک چھوٹی سی بات پر لاٹھیوں سے

Read more

ایک لڑکی کا شادی سے پہلے اپنے محبوب کو آخری خط

دل وہ واحد چیز ہے جو ٹوٹے تو آواز نہیں ہوتی۔ تم اس بات سے خوب واقف تھے کبیر۔ تمھیں یاد ہوگا کہ میں ٹوٹی ہوئی چیزوں سے کتنی زچ ہوتی تھی۔ وہ چاہے دل ہو گلاس یا کوئی گملا۔ کبیر تم دور بہت دور چلے گئے اتنی دور کہ جہاں پر میرے نام کا کوئی شخص موجود نہیں ہو گا۔ کبیر تمھارے جانے کے بعد مجھے ٹوٹی ہوئی چیزوں سے محبت ہونی لگی ہے۔ میں ان سے اب زچ

Read more