تبدیلی سرکار کی تبدیلی اور پاکستانی سیاست

حکومتوں کی تبدیلی کے وقت اکثر و بیشتر پاکستان کی سالمیت خطرے میں رہتی ہے اور ملک نازک دور سے گزر رہا ہوتا ہے۔ جوں جوں وقت گزرتا جا رہا ہے عوام میں شعور کی سطح گھونگے کی رفتار (Snail ’s pace) سے قدرے بلند ہوتی جا رہی ہے۔ اگر ملکی سیاست کی بات کی جائے تو آج تک کوئی بھی وزیراعظم کبھی بھی اپنی مدت پوری نہیں کر پایا جس کی بنیادی وجہ اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات کی خرابی ہے۔

Read more

بس ہوسٹس اور ہمارا معاشرہ

فیصل آباد میں چند روز قبل قتل ہونے والی 18 سالہ مہوش نامی لڑکی اپنے والد کی وفات کے بعد اپنی بوڑھی ماں اور 6 بہنوں پر مشتمل ایک غریب گھرانے  کی واحد کفیل تھی جو ایک نجی بس کمپنی میں ہوسٹس کی نوکری کرتی تھی۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پہلے اُس بیچاری کو بس میں تنگ کیا گیا اور 45 بے حس اور مردہ ضمیر مسافروں کی موجودگی میں اُس کی پٹائی کی گئی اور پھر

Read more