شاہراہ قراقرم پر ایک اور المناک حادثہ
یہ ایک روایت بن گئی ہے کہ ہر سال قراقرم ہائی وے اور گلگت سکردو روڈ پر کوئی نہ کوئی بڑا حادثہ ہو جاتا ہے جس میں بیسیوں انسانی جانیں لقمہ اجل بن جاتے ہیں، چھوٹے موٹے حادثات تو اس روڈ پر معمول کے واقعات ہوتے ہیں۔ آج کا یہ المناک واقعہ نجی کمپنی کے بس کو چلاس کے قریب پیش آیا جس میں کنڈکٹر کے مطابق پچھلا ٹائر برسٹ ہو گیا اور ڈرائیور کی پوری کوشش کے باوجود بس
Read more
