اسلام آباد کا 352 ایکڑ پر پھیلا کلب اور کرایہ 3 روپے فی ایکڑ ماہانہ

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے قلب میں 352 ایکڑ پر مشتمل زمین کا ایک بہت بڑا حصہ ہے جسے 53 سال قبل لیز دی گئی تھی۔ اس زمین پر اسلام آباد کلب قائم ہے جہاں عام شہریوں کا داخلہ ممنوع ہے۔ سماجی سرگرمیوں کے ساتھ یہ کلب تجارتی سرگرمیوں کا بھی مرکز ہے۔ کیا آپ کو معلوم ہے کہ اتنا بڑا کلب قومی خزانے کو کتنا کرایہ دیتا ہے؟ ماہانہ تین روپے فی ایکڑ۔ سرکاری وسائل کا یہ مفت استعمال

Read more

بشیر میمن: غیر قانونی احکامات کے خلاف مزاحمت کی علامت

(ملک کے معروف تحقیقاتی صحافی عمر چیمہ کی درج ذیل رپورٹ 3 دسمبر، 2019 کو روز نامہ جنگ اور دی نیوز میں شائع ہوئی تھی۔) بشیر احمد میمن اور حکومت کے ایک اعلیٰ عہدیدار کے درمیان کشیدہ تعلقات کی وجہ سے اول الذکر کو ڈی جی ایف آئی اے عہدے سے ہٹائے جانے کے دن ہی ان کے استعفے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ بظاہر یہ اس بات پر ناخوشگواری کا اظہار ہے کہ جعلی کیسز کے ذریعے اہم اپوزیشن

Read more

اسد منیر نے خودکشی کیوں کی؟

بریگیڈیئر ریٹائرڈ اسد منیرنے خودکشی سے قبل چیف جسٹس پاکستان کے نام ایک خط لکھا، جس میں کہا کہ اس امید پر جان دے رہا ہوں کہ چیف جسٹس نظام میں مثبت تبدیلیاں لائیں۔ خط میں انہوں نے لکھا کہ ہتھکڑی لگا کر میڈیا کے سامنے لائے جانے کی رسوائی سے بچنے کے لیے خودکشی کر رہا ہوں۔ نیب کی جانب سے بریگیڈیئر ریٹائرڈاسد منیر کے خلاف کرپشن ریفرنس دائر کیے جانے بعد گزشتہ روز انہوں نے خودکشی کر لی

Read more

مشرف کی 200 سے لیکر عمران کی 100 کرپٹ افراد کی فہرست

2000ء میں کرپشن کے خلاف مہم اپنے عروج پر رہی۔ بدعنوان عناصر کے خلاف رویہ ’’صفر برداشت‘‘ کا تھا۔ فوجی حکمراں پرویز مشرف کے دور میں احتسابی عمل کے ذمہ دار لیفٹیننٹ جنرل (ر) سیّد امجد حسین نے 200 پاکستانیوں کی فہرست پیش کی تھی۔ جن پر مبینہ طور پر عوام کا پیسہ لوٹ کر بیرون ممالک رکھنے کا الزام تھا۔ چوری کے ان اثاثوں کا کھوج لگانے کے لئے ایک غیرملکی فرم سے معاہدہ کیا گیا۔ جو اثاثے بازیاب

Read more

پاک پتن واقعہ کی تحقیقات میں آئی جی درست، ڈی پی او غلط

اسلام آباد :۔ ۔ ۔ وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے پہلے شوہر خاور فرید مانیکا سے پاک پتن پولیس کی مبینہ بدسلوکی کی تحقیقات انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب سید کلیم امام کو بچانے کی کوشش معلوم ہوتی ہے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) پاک پتن رضوان عمر گوندل کو تصور کردہ جرائم کا الزام دیا قرار جا رہا ہے۔ دریں اثناء وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار جو اس پورے تنازع میں مرکز نگاہ ہیں، انہیں تحقیقات

Read more

عمران خان کی اپنی روحانی رہنما سے تیسری خفیہ شادی؟

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ایک بار پھر خفیہ شادی رچا لی۔ اس بار ان کی دلہن وہ خاتون ہے جن کے پاس وہ روحانی رہنمائی کے لئے جایا کرتے تھے۔ دی نیوز کو پتہ چلا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے یکم جنوری کی شب لاہورمیں خاتون سے شادی کرکے سال نو کا آغاز کیا اور وہاں سے اگلے روز سیدھے اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی کی عدالت پہنچے جہاں سے انہیں ضمانت مل گئی۔ عمران

Read more