اگر الیکشن 2023 میں ہی ہوں تو؟
چند ماہ پہلے جب پی ڈی ایم کی صورت میں متحد اپوزیشن جماعتوں نے مہنگائی کا نعرہ لگا کر سابق وزیر اعظم عمران خان کو حتمی طور پر ہٹانے کی بابت تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کی ٹھانی تو ملک ایک سیاسی ہیجان کی جانب بڑھنے لگا۔ عمران خان کی حکومت ایک طرف مہنگائی کو کنٹرول نہ کر پانے کی وجہ سے پریشان تھی تو دوسری طرف سے اپوزیشن جماعتوں نے ان کی ناک میں دم کر رکھا تھا۔ ان
Read more
