بیانیے کی جنگ اور عوامی رابطہ مہم کا مستقبل

ملک میں اس وقت گھمسان کی بیانیہ جنگ لڑی جا رہی ہے، آج سے پہلے اس جنگ کا سالار ہمیشہ سے ایک قومی محکمہ ہوا کرتا تھا جو انتہائی مہارت سے منظم انداز میں بیانیے تخلیق کیا کرتا اور بڑی مستعدی سے ان کی تشہیر کرتا، لیکن پچھلے کچھ دنوں سے منظر نامہ بدلا ہے، ایک شخص جو بیانیے بنانے کا ماہر ہے اس نے طاقتور قومی اداروں اور موجودہ حکومت کے خلاف ایک زبردست بیانیہ نا صرف گھڑا بلکہ

Read more

ووٹ کو عزت دینی چاہیے یا نہیں؟

سندھ، خاص طور پر کراچی، بلوچستان اور خیبر کے دور دراز علاقوں کے لوگ جب ہمیں پنجاب کی سیاست پر طنز یا نصیحت کرتے ہیں تو ہنسی بھی نہیں آتی- میں بہت اصرار کے باوجود کراچی کی سیاست پر بالکل نہیں لکھتا کیونکہ کراچی اور باقی ملک کے سیاسی ڈائنامک بہت مختلف ہیں- میں میچورٹی اس چیز کو سمجھتا ہوں کہ اب سندھ کی سیاست کو لے کر پیپلز پارٹی پر تنقید نہیں کرتا کیونکہ میں سمجھ چکا ہوں کہ

Read more

کچھ آسیب زدہ باتیں

ہمارے ہاں اگر یہ سوال کیا جائے کہ کیا آپ جنوں بھوتوں کو مانتے ہیں تو اکثریت یہ کہے گی کہ بھوت یعنی بھٹکی ہوئی آتما تو ذہنی اور فلمی اختراع ہے اسے ہرگز نہیں مانتے لیکن چونکہ جن ہمارے مذہب میں ہے اس لیے ہم بھی مانتے ہیں۔ بھئی مذہب میں جس چیز کو جن کہا گیا کیا آپ نے کبھی اسے سمجھنے کے لیے تحقیق کی یا پھر آپ نے صرف ان لوگوں کی باتوں پر یقین کیا

Read more