ڈاکو راج، مغوی سندھ
گزشتہ روز ایک فرض شناس استاد اللہ رکھیو نندوانی جس کی 2 دن قبل لائسنس یافتہ بندوق کے ساتھ سکول کی ڈیوٹی پر جانے کی ویڈیو میڈیا پر وائرل ہوئی تھی، ڈاکوؤں کے ہاتھوں شہید ہو گیا، ساتھ ہی سوشل میڈیا پر ایک وڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں سندھ کے ضلع شکارپور میں ڈاکوؤں نے تاوان کی رقم نہ ملنے پر مغوی منظور لاشاری کو گولی مار دی جو 23 روز قبل جنوں شریف سے اغوا کیا گیا تھا،
Read more