جو ان کی تمنا ہے ”پیکا“۔

جب رات اپنی زلفیں بکھیرتی ہے تو رات کی سیاہی اور بھی سیاہ ہوجاتی ہے، اس سیاہی میں چمکتے چاند اور ٹمٹماتے ستاروں میں اتنا دم نہیں ہوتا کہ وہ سیاہ رات کو روشن کر سکیں لیکن ان کی جدوجہد جاری رہتی ہے جب آخری ستارہ ڈوبتا ہے چاند غروب ہوتا ہے صبح سانس لیتی ہے اس وقت رات بھر کے ٹمٹماتے ڈوب جانے والے ستاروں اور چاند کی جدوجہد رنگ لاتی ہے سورج نمودار ہوتا ہے اس کی کرنیں

Read more

محسن بیگ کیس۔ فساد کی بنیاد

سیاست اور حکومت کے کھیل بھی نرالے ہوتے ہیں لیکن اصلاً کھیل اصول و ضوابط کو بالائے طاق رکھ کر کھیلے جائیں تو وہ کھیل خطرناک ثابت ہوتے ہیں، ہمارے ہاں سیاست اور حکومت میں اصول و ضوابط کا خیال کم ہی رکھا جاتا ہے لہذا ان میدانوں میں ہمیشہ خطرے منڈلاتے رہتے ہیں، خطروں کے کھلاڑیوں کا کارزار اکثر میدان صحافت میں سجتا ہے اور اس میدان کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیتا ہے۔ قارئین کرام گزشتہ دنوں

Read more