کیا عثمان کاکڑ کی استدعا "مجھے گم کھاتے میں نا ڈالا جائے” منظور ہوئی؟
وہ آواز جو لاپتہ بلوچ کی آواز تھی، سندھی مسنگ پرسنز کی آواز تھی، سڑک پر ہونے والے ہر احتجاج کی آواز، چاہے وہ ہیلتھ ورکرز، مزدور، سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی ہو یا سڑک پر (بلیک میلنگ کے لئے ) احتجاج کرتی ہزارہ برادری کی لاشیں ہوں۔ وہ ان سب کی آواز تھی۔ اس نے اپنے پورے سیاسی کیریئر اور سینیٹر شپ کے پورے 6 سال اپنے ذاتی مفاد یا دفاع/ تحفظ کے لیے ایک لفظ نہیں بولا۔ بس جاتے جاتے
Read more
