انوکھی شادی

آج کے مادہ پرستی کے دور میں جب ہرشخص تمام رشتے بھلاکر دولت کے پیچھے بھاگ رہا ہے، دولت کے لئے اس دوڑنے معاشرہ میں کافی بگاڑ پیدا کیاہے اور کئی خرابیوں کوجنم دیکرمعاشرتی اقدارکی دھجیاں بکھیردی ہیں مگراس دور میں کچھ لوگ ایسے بھی موجود ہیں جواپنے آبا و اجداداور اسلامی اقدار کوزندہ رکھے ہوئے ہیں، اس کی ایک تازہ مثال ایک انوکھی شادی ہے جس میں دلہن نے مہر میں کتابیں دینے کامطالبہ کیا۔ عام طور پردلہنیں حق

Read more