سوشل میڈیا کے فوائد و نقصانات

اکیسویں صدی میں ذرائع ابلاغ نے بہت ترقی کی ہے۔ تیز رفتار انٹرنیٹ کی آمد سے الیکٹرانک میڈیا کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا نے بھی بہت ترقی کی۔ ہم اپنا پیغام دنیا کے ایک کونے سے دوسرے کونے تک بآسانی سیکنڈوں میں پہنچا سکتے ہیں گویا کہ دنیا ایک گلوبل ولیج بن گئی ہے۔ سوشل میڈیا کے بہت سے فوائد ہیں مثلاً ہر شخص کو اظہار رائے کی مکمل آزادی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ اس کے نقصانات بھی ہیں

Read more

عمران خان اور نئی حکومت

پاکستان بننے کے بعد اگر پاکستان کی خارجہ پالیسی پر نظر دوڑائی جائے تو اس میں بہت سے اتار چڑھاؤ آئے ہیں۔ اس وقت عمران خان کے دورہ روس کے بعد حالات تبدیل ہوئے اگرچہ عمران خان کی حکومت اب نہیں رہی مگر نئی حکومت اور عوام کے لئے بہت سے سوالات چھوڑ گئی۔ کچھ مبصرین کے نزدیک عمران خان ایک آزاد خارجہ پالیسی چاہتے تھے۔ جبکہ کچھ کے نزدیک عمران خان امریکی کیمپ سے نکل کر روسی کیمپ میں

Read more