پنجاب کے نئے وزیر اعلی عُثمان احمد بُزدار کون ہیں؟

کافی دنوں سے پنجاب کے نئے وزیراعلی کے بارے میں پاکستانی میڈیا میں چہ مگوئیاں کی جا رہی تھیں اور اس حوالے سے بہت سے نام بھی لئے جا رہے تھے بالاخر اس معمے کو کل عمران خان نے وا کر دیا۔ تخت لاہور کا تاج اس بار نسبتا غیر معروف شخصیت کے نام سجا ہے۔ نئے وزیراعلیٰ کے حوالے سے ہمارا ” باخبر ” میڈیا بہت کم ہی جانتا ہے۔ آیئے اس حوالے سے نئے وزیراعلیٰ کے بارے میں

Read more

ڈیٹ کی قدیم روایت اور عصری سوال

روایتیں، رویے اور سوچ سماج کی ایسی شاخیں ہیں جن کی جڑیں کسی خاص علاقے کی ہوا، مٹی،پانی اور خوراک میں پنپتی ہیں۔ ٹیکنالوجی اور ابلاغ کے ذرائع کی نوعیت تبدیل ہونے سے مختلف علاقوں کی روایتیں، رویے اور سوچ کی جہت میں تیزی سے بدلاﺅ آ رہے ہیں۔ ظاہری طور پر انسان کو آزادی نصیب ہوئی ہے مگر اندر ہی اندر ایک گھٹن بھی ہے جس کا اظہار آئے روز دیکھنے کو ملتا رہتا ہے۔ مثال کے طور پر

Read more

ابلیس کا انٹرویو

ویسے تو ابلیس ایک ایسا استعارہ ہے جس پے ہر گناہ کا الزام دھر دیا جاتا ہے۔ اس کردار کا ہر خطے کے لوگوں نے مختلف ادوار میں اپنے اپنے طریقوں سے استعمال کیا ہے۔ اس پہلو کا مزید گہرائی سے مطالعہ کریں تو ہمیں طاقت کے دو استعارے موجود انسانی تاریخ میں ہمیشہ سے نظر آتے ہیں جن کو ہم ’نیکی‘ اور’بدی‘ کے ناموں سے جانتے ہیں۔ ’نیکی‘ والے طاقت کے مرکز نے ’ بدی‘ والے طاقت کے مرکز

Read more